ETV Bharat / state

بوندربگم علاقے میں پل نا ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا - Rumshi Nalla

جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ کے بوندربگم علاقے کے لوگوں کو رومشی نالے کو عبورکرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے پل تعمیر کرنے کی اپیل۔

بوندربگم علاقے میں پل نا ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا

author img

By

Published : Jul 24, 2023, 5:10 PM IST

بوندربگم علاقے میں پل نا ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے بوندربگام علاقے کے لوگوں نے آج اپنے مانگوں کو لے کر احتجاج کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ علاقے کافی پسماندہ ہے اور علاقے کے لوگوں کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ نابارڈ کے تحت ہمارے علاقے میں ایک پل تعمیر کرنے کی منظوری ملی تھی۔ تاہم ابھی تک پل تعمیر نہیں ہو سکا۔ جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

لوگوں نے کہا کہ رومشی نالے کے اس پار ہمارے سیب کے باغات آباد ہیں۔ جہاں ہمیں ہر دن کام کرنے کے لیے جانا پڑتا ہے۔ لیکن رومشی نالے میں پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے ہمیں عبور کرنے میں کافی مشکلات پیش آتی ہے۔ جبکہ حال ہی میں نالے میں طغیانی آئی تھی ۔جس میں یہاں کے نوجوان نالے میں پھنس گئے تھے۔ جبکہ نشیبی علاقہ ہونے کی وجہ سے معمولی بارش سے بھی اس علاقے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوجاتی ہے۔ جس کے بعد ہمیں اپنے گھر چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونا پڑتا ہے۔
اس سلسلہ میں غلام رسول نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم گورنر انتظامیہ سے اپیل کرتے ہے کہ وہ ہمارے علاقے کی طرف توجہ مرکوز کرے اور ہمارے مشکلات کا ازالہ کرے۔مقامی لوگوں کا مطالبہ ہیکہ رومشی نالے پر پل تعمیر کیا جائے۔ تاکہ ہم اپنے باغات میں کام کیلئے آسانی سے جاسکے۔

مزید پڑھیں:Tourist Place Naranag کشمیر کا ناراناگ مقام سیاحوں کیلئے جنت کے مترادف

انہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ سے بھی اپیل کی کہ وہ اس میں مداخلت کرکے علاقے کے لوگوں کو درپیش مسائل کا حل کرنے کے لئے اقدامات کریں۔ اس موقع پر ایڈوکیٹ شوکت یوسف نےکہا کہ علاقے کے لوگوں کو راشن فراہم کیا جائے تاکہ غریب لوگوں کاگھر چل سکے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.