ETV Bharat / state

لوگ رہنما خطوط پر عمل کریں: ایس ڈی پی او ترال - ترال کی اہم خبروں پر ایک نظر

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں بھی سخت لاک ڈاؤن جاری ہے۔جس کی بدولت علاقے میں معمولات زندگی بدستور مفلوج ہے۔

لوگ رہنما خطوط پر عمل کریں: ایس ڈی پی او ترال

author img

By

Published : May 3, 2021, 10:38 PM IST

ترال میں آج حسب معمول بندشیں عائد رہیں، جس دوران پولیس اور سول حکام کی جانب سے لوگوں کو گھروں کے اندر ہی رہنے کی اپیل کی گئی۔

لوگ رہنما خطوط پر عمل کریں: ایس ڈی پی او تراللوگ رہنما خطوط پر عمل کریں: ایس ڈی پی او ترال

ایس ڈی پی او ترال ڈاکٹر اعجاز ملک نے میڈیاسے بتایا کہ' علاقے میں کرونا کے بڑھتے واقعات کے بعد لوگوں کو زیادہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے، تاکہ اس کورونا کی چین کو توڑا جا سکے۔ انہوں نے کہاکہ' لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.