ETV Bharat / state

ترال: محکمہ بجلی کا ملازم زخمی - daily wager electricuted

جنوبی کشمیر کے ٹاون ترال سے سات کلومیٹر دور واقع پنر جاگیر نامی گاؤں میں محکمہ بجلی کا ایک ڈیلی ویجر کرنٹ لگنے سے زخمی ہو گیا ہے۔

Breaking News
author img

By

Published : May 26, 2020, 2:13 PM IST

تفصیلات کے مطابق عبدالرشید شیخ ولد غلام محی الدین ساکن پنر جاگیر ترال اپنے ہی گاوں میں ترسیلی لائن کی مرمت کر رہا تھا کہ اچانک کرنٹ آنے سے وہ زخمی ہو گیا۔

زخمی شخص کو فوری طور سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال میں بھرتی کیا گیا ہے جہاں اسکا علاج ومعالجہ کیا جا رہا ہے ۔

واضح رہے کہ یہ ملازم اپنے اہل وعیال کی کفالت کرنے والا تنہا شخص ہے اور گزشتہ بارہ برسوں سے یومیہ اجرت پر کام کر رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.