ETV Bharat / state

اونتی پورہ میں پیرا ملٹری اہلکارکی خودکشی

author img

By

Published : Nov 8, 2021, 11:26 AM IST

پلوامہ ضلع میں 185 بٹالین گروپ سینٹر لیتہ پورہ میں تعینات ایک پیرا ملٹری اہلکار نے اپنی سروس رایفل سے خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا ہے۔

اونتی پورہ میں پیراملٹری اہلکارکی خودکشی

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ اونتی پورہ میں آج صبح ایک پیرا ملٹری جوان نے خودکشی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 185 بٹالین گروپ سینٹر لیتہ پورہ میں تعینات ایک اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا ہے۔

فوری طور پر خودکشی کی وجوہات کا پتہ نہیں چل پایا ہے۔ جب کہ خودکشی کرنے والے اہلکار کی شناخت بھوپیندر سنگھ ساکن راجستھان کے بطور کی گئی ہے۔

اونتی پورہ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

واضح رہے گزشتہ ماہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اسی گروپ سینٹر میں رات گزاری تھی اور فورسز جوانوں کو خطاب کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.