مقامی لوگوں نے کہا کہ علاقے میں آج سے کٸ سال پہلے 500 سو میگاواٹ کا بجلی ٹرانسفارمر لگایا گیا تھا جس سے ابتدا میں صرف مزکورہ محلے کو بجلی کی سپلآٸی فراہم کی جارہی تھی۔ مگر تقریباً پانچ سال گزرنے کے بعد اب اس ٹرانسفارمر سے مزید علاقے کے علاوہ مارکیٹ، بینک اور دیگر مشینوں کو بجلی کی سپلآٸی دی جا رہی ہے لیکن ٹرانسفارمر وہی پرانا ہی ہے۔
پلوامہ: بجلی کے ناقص نظام کے خلاف پانپور میں احتجاج - kashmir power crises
ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں لالوانی محلہ کے لوگوں نے محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ان کے علاقے میں ایک اور ٹرانسفارمر نصب کیا جائے تاکہ انہیں بار بار بجلی سپلآٸی کے حوالے سے پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
![پلوامہ: بجلی کے ناقص نظام کے خلاف پانپور میں احتجاج بجلی کے ناقص نظام کے خلاف پانپور میں احتجاج](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-10501092-311-10501092-1612447560857.jpg?imwidth=3840)
بجلی کے ناقص نظام کے خلاف پانپور میں احتجاج
مقامی لوگوں نے کہا کہ علاقے میں آج سے کٸ سال پہلے 500 سو میگاواٹ کا بجلی ٹرانسفارمر لگایا گیا تھا جس سے ابتدا میں صرف مزکورہ محلے کو بجلی کی سپلآٸی فراہم کی جارہی تھی۔ مگر تقریباً پانچ سال گزرنے کے بعد اب اس ٹرانسفارمر سے مزید علاقے کے علاوہ مارکیٹ، بینک اور دیگر مشینوں کو بجلی کی سپلآٸی دی جا رہی ہے لیکن ٹرانسفارمر وہی پرانا ہی ہے۔
بجلی کے ناقص نظام کے خلاف پانپور میں احتجاج
اس سلسلے میں جب ہم نے محکمہ کے ایک افسر سے بات کی انہوں نے کہا کہ سردیوں کے اس موسم میں لوڈ بڑ جاتا ہے جس وجہ ٹرانسفارمر خرآب ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزکورہ علاقے میں ٹرانسفارمر خراب ہو گیا ہے لیکن ہم آج ہی ٹرانسفارمر کو اُٹھا کر مرمت کے لیے لے جاٸں گے تاکہ علاقے میں جلد سے جلد بجلی کی سپلآٸی کو ممکن بنایا جا سکے۔