ETV Bharat / state

Dilbagh Singh On Drugs بندوق اور گولی کے بعد اب نوجوانوں کو منشیات سے تباہ کیا جارہا، دلباغ سنگھ - ٹارگیٹ کلنگ جموں و کشمیر

ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے کہا سردیوں کے ایام کے دوران دراندازی کے واقعات پیش نہ آئے اس کے لیے سرحد پر تعینات سکیورٹی فورسز پوری طرح سے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کا تقریباً ہر ایک کیس حل ہوگیا ہے اور جو بھی باقی ہے انہیں جلد حل کیا جائے گا۔DGP on infiltration During winters

DGP Visit Pulwama
DGP Visit Pulwama
author img

By

Published : Dec 21, 2022, 5:33 PM IST

پلوامہ:جموں و کشمیر پولیس کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے آج جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز پلوامہ میں کئی ترقیاتی منصبوں کا افتتاح کیا۔DGP Dilbagh Singh Visits pulwama

ڈائریکٹر جنرل آف پولیس نے ڈی پی ایل پلوامہ میں جم سنٹر، کانفرنس ہال، ایکیوپمنٹ سٹور، خواتین پولیس اسٹیشن کا افتتاح کیا۔ ان کے ہمراہ اے ڈی جی پی کشمیر زون وجے کمار،اے ڈی جی پی آرمڑ ایس ایم گیلانی، ایم کے سنہا اے ڈی جی پی ہیڈکوارٹر جموں و کشمیر، سوجیت کمار ڈی آئی جی ایس آر کے، ایس ایس پی پلوامہ غلام جیلانی وانی کے علاوہ ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری کے ساتھ ساتھ پولیس کے دیگر افسران موجود تھے۔

بندوق اور گولی کے بعد اب نوجوانوں کو منشیات سے تباہ کیا جارہا، دلباغ سنگھ
ڈی جی پی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امسال دراندازی کے گراف میں کمی دیکھی گئی ہے اور دراندازی کی کوشش کرنے والوں کو سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ہلاک کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی درانداز وادی میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے ان کو بھی مختلف انکاؤنٹرز کے دوران مار دیا گیا۔Infiltration In LOCڈی جی پی نے کہا وادی میں ٹارگٹ کلنگ کے سبھی معاملات کو حل کیا گیا ہیں جبکہ کچھ ایک دو معاملات ابھی بھی ہے جن کو جلدی ہی حل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کی نشاندہی کی ہے اور ان کے خلاف کارروئیی کی جارہی ہے۔Target Killing Cases solved in Kashmir

انہوں نے مزید کہا کہ یہاں پہلے بندوق اور گولی کا دہشت تھا وہی اب پاکستان منشیات کے ذریعہ یہاں کے نوجوان کو تباہ کرنا چاہیتے ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس منشیات کو روکنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی اوسر اس خلاف خلاف آئندہ وقت میں تیز کارروئی کی جائی گی۔Dilbagh Singh On Drugs Trade in Kashmir

مزید پڑھیں: DGP Dilbagh Singh Visits Tral ہم سب کو امن کا پہرے دار بننا ہوگا، پولیس سربراہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.