ETV Bharat / state

Blood Donation Campپلوامہ میں خون عطیہ کیمپ کا اہتمام - کیمپ میں کثیر تعداد میں نوجوانوں کی شرکت

بلڈ بینک آفیسر ایل ڈی ہسپتال ڈاکٹر جاوید اقبال خان جو اس کیمپ کی سربراہی کر رہے تھے،انہوں نے کہا کہ اس طرح کے بُلڈ کیمپس منعقد کرنے کا مقصد ضرورت مندوں کو وقت پر خون فراہم کر کے ان کی زندگٸ بچانا ہے۔ A large number of youth participated in the blood donation camp

خون عطیہ کیمپ
خون عطیہ کیمپ
author img

By

Published : Dec 16, 2022, 9:42 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں کشمیر کی بُلڈ ڈونرس اتنظیم کی جانب سے الہ دید ہسپتال سرینگر اور پیپلز ویلفیئر ٹرسٹ کھریو کے اشتراک سے ضلع پلوامہ کے اوقاف بلڈنگ کھریو پانپور میں خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔اس کیمپ کا افتتاح بلڈ بینک آفیسر ایل ڈی ہسپتال ڈاکٹر جاوید اقبال خان نے کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹرز،بُلڈ ڈونرس کشمیر تنظیم کے ممبران اور علاقے کے دیگر لوگ بھی موجود رہے۔A large number of youth participated in the blood donation camp

خون عطیہ کیمپ

کیمپ کے انعقاد کا مقصد لوگوں کو رضاکارانہ طور پر خون کا عطیہ دینے کی ترغیب دینا تھا تاکہ ضرورت مند مریضوں کی قیمتی جان بچائی جا سکے۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ کیمپ میں تقریباً 70 رضاکاروں نے خون کا عطیہ دیا۔ جو خون کے ضرورت مند لوگوں کے لۓ ایک اہم اور اچھا قدم ہے ۔
بلڈ بینک آفیسر ایل ڈی ہسپتال ڈاکٹر جاوید اقبال خان جو اس کیمپ کی سربراہی کر رہے تھے،انہوں نے کہا کہ اس طرح کے بُلڈ کیمپس منعقد کرنے کا مقصد ضرورت مندوں کو وقت پر خون فراہم کر کے ان کی زندگٸ بچانا ہے۔ وہیں اس ایسے کیمپوں میں نوجوانوں کی شراکت باعث خوشی ہے۔ کیونکہ ایسے پروگراموں سے نوجوانوں میں سماج کے تئیں خدمات انجام دینے کا جذ بہ بڑھ جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عطیہ کردہ خون کو ایل ڈی ہسپتال میں ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور انہوں نے لوگوں سے خون کے عطیات کے لیے آگے آنے کی اپیل کی۔

مزید پڑھیں:Blood Donation Camp in Poonch پونچھ میں آرمی کی جانب سے خون عطیہ کیمپ کا اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.