ETV Bharat / state

Man Injured in Bear Attack ریچھ کے حملے میں ایک شخص زخمی - پچاس سالہ شخص پر ریچھ کا حملہ

چھترگام ترال میں منجیت سنگھ ولد کرتارسنگھ پر ایک ریچھ نے اس وقت حملہ کر کے اسے زخمی کیا جب وہ اپنے گھر سے باہر نکل رہے تھے، ریچھ کے حملے میں زخمی ہونے کے بعد انہیں ایس ڈی ایچ ترال منتقل کیا گیا ہے۔Man injured in bear attack in Tral

ریچھ
ریچھ
author img

By

Published : Oct 25, 2022, 9:11 AM IST

جموں و کشمیر کے ترال کے چھترگام نامی علاقہ میں میں آج علی الصبح ریچھ کے حملے میں ایک پچاس سالہ شخص زخمی ہوگیا،زخمی کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ Man injured in bear attack in Tral

تفصیلات کے مطابق چھترگام ترال میں منجیت سنگھ ولد کرتارسنگھ پر ایک ریچھ نے اس وقت حملہ کر کے اسے زخمی کیا جب وہ اپنے گھر سے باہر نکل رہے تھے، ریچھ کے حملے میں زخمی ہونے کے بعد انہیں ایس ڈی ایچ ترال منتقل کیا گیا ہے،جہاں سے ابتدائ مرہم پٹی کے بعد اسے سرینگر ریفر کیا گیا ہے،ترال علاقہ میں امسال چھ سے افراد ریچھ کے حملے میں زخمی ہو ے ہیں۔

مزید پڑھیں:سوپور: ریچھ کے حملے سے لڑکی شدید طور پر زخمی، سرینگر ہسپتال منتقل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.