ETV Bharat / state

ایک اور نواجون عسکریت پسندی کی راہ پر

جنوبی ضلع پلوامہ میں ایک اور نوجوان نے عسکریت پسندی کے راستہ اختیار کر لیا۔

عسکریت پسندی
author img

By

Published : May 9, 2019, 9:30 PM IST

عمران نامی نوجوان نے جیش محمد شمولیت اختیار کر لی ہے۔
آری ہل پلوامہ کے رہنے والے عمران یوسف کی ایک تصویر وائرل ہو ئی ہے جس میں وہ ہاتھوں میں بندوق تھامے نظر آرہے ہیں ۔
عمران یوسف کی ایک برس کی بیٹی بھی ہے۔ جبکہ اس کی اہلیہ گذشتہ برس چل بسی تھی۔

پولیس ذرائع کے مطابق عمران جنوری میں اچانک لاپتہ ہو گئے تھے اور تب سے ان کا کوئی پتہ نہیں تھا۔

Intro:Body:

sajida

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.