ETV Bharat / state

District Education Office Pulwama: ترال میں آراضی مالکان کی جانب سے ڈیڑھ درجن اسکول مقفل

author img

By

Published : Apr 11, 2022, 6:38 PM IST

پلوامہ کے ترال علاقے میں اراضی مالکان نے سالوں سے حکومت کی طرف سے وعدہ وفا نہیں ہونے سے مقفل کر دیا ہے۔ جس سے طلباء کھلے آسمان میں پڑھنے کے لئے مجبور ہیں In Pulwama, landowners locked schools۔

District Education Office Pulwama
District Education Office Pulwama

جموں و کشمیر کے بیشتر اسکولوں کے پاس اپنی زمین نہیں ہونے سے وہاں پڑھنے والے طلباء کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ضلع پلوامہ کے ترال سب ڈویژن کے لرگام تعلیمی زون میں قریباً ڈیڑھ درجن سے زائد آراضی مالکان نے اسکولوں کو بند کر دیا، جو انہوں نے پندرہ بیس سال قبل دیا تھا One and a half dozen schools locked by landowners in Tral۔

ویڈیو دیکھیے۔

اسکول بند کیے جانے کے بعد طلباء کو آسمان تلے اپنی پڑھائی جاری رکھنی پڑی، گرلز اپر پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر ہرپال سنگھ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ جب وہ ڈیوٹی پر پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ اسکول میں زمین مالک نے تالا لگا دیا ہے۔ جس کے بعد اس نے دیگر اسٹاف کے ساتھ بچوں کو کھلے میدان میں لیا بیٹھایا جس سے تعلیم پر اثر نہ پڑے۔

مزید پڑھیں:

اس بیچ ان سرکاری اسکولوں کو زمین فراہم کرنے والے آراضی مالکان نے خاموش احتجاج کر کے اپنے مطالبات انتظامیہ کی نوٹس میں لانے کی کوشش کی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.