ETV Bharat / state

Militants Fired Upon Non Local پلوامہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں ایک غیرمقامی شخص زخمی - جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے یوگر گنڈ علاقے

عسکریت پسندوں نے یوگرگنڈ میں ایک غیر مقامی شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا ہے۔ اسے علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ Non local Injured

پلوامہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں ایک غیرمقامی شخص زخمی

author img

By

Published : Sep 2, 2022, 9:42 AM IST

Updated : Sep 2, 2022, 12:51 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے یوگر گنڈ علاقے میں جمعہ کی صبح مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے ایک غیر مقامی شخص زخمی ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں نے یوگرگنڈ میں ایک غیر مقامی شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا ہے۔ Militants fired upon non local

ویڈیو

پولیس نے بتایا کہ عسکریت پسندوں نے پلوامہ کے یوگر گنڈ نیوا میں ایک غیر ملکی مزدور منیر الاسلام ولد عبدالکریم ساکنہ مغربی بنگال پر فائرنگ کی۔ اسے ضلع اسپتال پلوامہ منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

ویڈیو

تفصیلات کے مطابق اس علاقہ میں کئی غیر مقامی مزدور کام کررہے اور آج صبح یہ مزدور سبزیاں کاٹنے کے لئے کھیت کی طرف جارہے تھے کہ اچانک ان پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نعتجہ میں ایک غیر مقامی مزدور کی دائیں جانب سینے میں ایک گولی لگی ہے جبکہ بائیں ٹانگ میں 2 گولیاں لگیں ہے۔ اگرچہ اس حملہ میں غیر مقامی مزدور زخمی ہوا جس کو علاج کے لئے پہلے ضلع ہسپتال پلوامہ منتقل کردیا گیا جہاں سے اس کو مزید علاج کے سرینگر منتقل کردیا گیا۔

وہی اس حملے کے فورا بعد پولیس، سی آر پی ایف اور فوج نے اس علاقے کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی تھی لیکن حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جس کے بعد فوج نے اس علاقے کا محاصرے ختم کیا۔

  • #Terrorists fired upon one outside labourer Muneerul Islam S/O Abdul Karim R/O West Bengal at Ugergund Newa in #Pulwama. He has been shifted to district hospital Pulwama where his condition is stated to be stable. Area #cordoned off. Further details shall follow.@JmuKmrPolice

    — Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) September 2, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

تاہم ضلع پلوامہ میں اس سے قبل بھی اس طرح کے حملے انجام دئے گئے لیکن ضلع کے نیوہ علاقے میں یہ تیسرا حملہ ہے اس سے قبل ضلع کے نیوہ گوڈرہ علاقے میں ایک پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا گیا تھا جبکہ دو غیر مقامی مزدوروں پر گرنیڈ سے حملہ کیا گیا جس میں ایک غیر مقامی مزدور ہلاک ہوا تھا جبکہ آج یہ تیسرا حملہ کیا گیا جس میں ایک غیر مقامی مزدور زخمی ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Hideout Busted in Tral ترال کے جنگلات میں عسکری کمین گاہ تباہ

Last Updated : Sep 2, 2022, 12:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.