ETV Bharat / state

ترال: ڈائیورزن تعمیر نہ کیے جانے سے عوام پریشان

author img

By

Published : Jan 19, 2021, 10:11 PM IST

مقامی شہری عادل کے مطابق محکمہ نے سرما کے دوران پرانے پل کو توڑ کر ایک ماہ کے اندر نیا پل بنانے کا وعدہ کیا تھا لیکن پھر حکام نے اس جانب توجہ نہیں دی اور اب حالیہ برفباری کے بعد اس کام کو ایسے ہی چھوڑ دیا گیا ہے۔

ترال: ڈائورزن تعمیر نہ کیے جانے سے عوام پریشان

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ترال میں زیر تعمیر سڑک پر ڈائورزن تعمیر نہ کیے جانے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پی ایم جی ایس وائی تعمیراتی ایجنسی کی طرف سے پنر جاگیر ترال میں سڑک تعمیر کا کام کیا جا رہا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق پی ایم جی ایس وائی ایجنسی نے اس سال پنر سے پنر ڈیم کو جانے والی سڑک پر تعمیر و تجدید کا کام شروع تو کیا لیکن مقامی مسجد کے نزدیک ایک پل کی تعمیر کا کام ادھورا ہی چھوڑ دیا۔ جس کی وجہ سے ایک وسیع آبادی اپنے گھروں کے اندر محصور ہو کر رہ گئی ہے۔

مقامی شہری غلام محمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ادھورے کام کی وجہ سے مقامی لوگ مسجد کو نہیں جا سکتے ہیں اور نہ ہی دوسری طرف کے مقامی ادھر آ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پیپلز کانفرنس کا گپکار الائنس کو الوادع

مقامی شہری عادل کے مطابق محکمہ نے سرما کے دوران پرانے پل کو توڈ کر ایک ماہ کے اندر نیا پل بنانے کا وعدہ کیا تھا لیکن پھر حکام نے اس جانب توجہ نہیں دی اور اب حالیہ برفباری کے بعد اس کام کو ایسے ہی چھوڑ دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے مدد کی اپیل کی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.