ETV Bharat / state

No Car Parking in SDH Pampore: پانپور اسپتال میں پارکنگ نہ ہونے سے عملہ سمیت مریضوں اور تیمارداروں کو مشکلات

بلاک میڈیکل افسر پانپور Block Medical Officer Pampore کے مطابق ’’کئی بار گزارشات کیے جانے کے باوجود انتظامیہ نے اسپتال کے نزدیک کار پارکنگ No Car Parking in SDH Pampore کے لئے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے۔‘‘

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 5:18 PM IST

No Car Parking in SDH Pampore:پانپور اسپتال میں پارکنگ نہ ہونے سے عملہ سمیت مریضوں اور تیمارداروں کو مشکلات

ضلع پلوامہ کے سب ڈسٹرکٹ اسپتال پانپور میں کار پارکنگ Sub District Hospital Pampore نہ ہونے کے سبب مریضوں، تیمارداروں کے علاوہ طبی و نیم طبی عملہ کو بھی بے حد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پانپور اسپتال میں پارکنگ نہ ہونے سے عملہ سمیت مریضوں اور تیمارداروں کو مشکلات

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ اسپتال کے نزدیک پارکنگ کی سہولیات میسر نہ ہونے No Car Parking in SDH Pampore کے سبب لوگ اسپتال کے مصروف روڑ پر گاڑیاں پارک کرتے ہیں جس کی وجہ سے وہاں اکثر و بیشتر ٹریفک جام لگا رہتا ہے نتیجتاً مریضوں کے علاوہ اسپتال عملہ کو مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔

پانپور اسپتال کی بلاک میڈیکل افسر Block Medical Officer Pampore اسماء نذیر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پانپور استپال سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر واقع ہونے کے سبب شاہراہ پر حادثات کے دوران مریضوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے پانپور اسپتال ہی لایا جاتا ہے، تاہم انکے مطابق حادثات و دیگر ایمرجنسی کے دوران بعض اوقات مریض اسپتال وقت پر نہیں پہنچ پاتے جس کی سب سے بڑی وجہ پارکنگ نہ ہونے کے سبب ٹریفک جام ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتظامیہ سے کئی بار گزارشات کیے جانے کے باوجود پارکنگ مہیا کرانے کے لئے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات No Car Parking in SDH Pampore نہیں اٹھائے گئے۔

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ اسپتال کے قریب اراضی کو پارکنگ کے لیے استعمال میں لایا جا سکتا ہے تاہم انکے مطابق متعلقہ حکام اس جانب سنجیدہ نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.