ETV Bharat / state

رتنی پورہ پلوامہ میں این ائی اے کے چھاپے - جموں و کشمیر

اس سے قبل 16 ستمبر کو جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں این آئی اے کی جانب سے دو ہوٹلز پر چھاپے مارے گئے تھے۔

رتنی پورہ پلوامہ میں این ائی اے کے چھاپے

author img

By

Published : Sep 19, 2020, 1:52 PM IST

قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے پلوامہ خودکش حملے میں گرفتار شدہ رتنی پورہ پلوامہ کے ارشاد احمد وانی کے گھر پر آج چھاپا مارا۔ ارشاد احمد کو پلوامہ حملے کے کچھ عرصہ بعد گرفتار کیا گیا تھا اور وہ تب سے قید ہے۔

اخری اطلاع موصول ہونے تک علاقہ میں این ائی اے کی کاروائی جاری تھی۔

واضح رہے اس سے قبل 16 ستمبر کو جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں این آئی اے کی جانب سے دو ہوٹلز پر چھاپے مارے گئے تھے۔

ان کاروائیوں میں میں ڈلگیٹ کے ہوٹل پائن سپرنگ اور صورہ کا ہوٹل شامل ہے۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے 2 ستمبر کو سرینگر میں آر پار تجارت (ایل او سی ٹریڈ) سے جڑے تاجروں کی رہائش گاہوں پر بھی چھاپے مارے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.