ETV Bharat / state

ترال میں رضاکار تنظیموں کی جانب سے راشن تقسیم

کرونا وائرس کی لڑائی میں جہاں سرکاری انتظامیہ اقدامات میں مشغول ہے، وہیں رضاکار تنظیمیں بھی اپنا رول ادا کرنے میں پیش پیش ہیں

ترال میں رضاکار تنظیموں کی جانب سے راشن تقسیم
ترال میں رضاکار تنظیموں کی جانب سے راشن تقسیم
author img

By

Published : May 27, 2020, 12:18 PM IST

انصار المساکین ٹرسٹ نامی رضاکار تنظیم نے مزید دو رضاکار تنظیموں کے ساتھ ملک انتظامیہ کے عہدیداروں کے ہمراہ ترال کے دور افتادہ دہیات زراڈی ہارڈ ،دودھ مرگ، کنگلورہ اور مزید دہیات میں غریب کنبوں میں راشن کٹس تقسیم کیے کیونکہ لاک ڈاؤن کے چلتے ان کنبوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔

ترال میں رضاکار تنظیموں کی جانب سے راشن تقسیم

مقامی لوگوں نے رضاکار تنظیموں کی اس پہل کو خوش آئند قرار دیا ٹرسٹ کی چیئرپرسن عافیقہ علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے لاک ڈاؤن کے دوران کئ علاقوں میں کام کیا ہے جبکہ انہوں نے قرنطینہ سینٹرز میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ بھی کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.