ETV Bharat / state

Drug De Addiction rally in Awantipora: اونتی پورہ پولیس نے کیا نشہ مکت بھارت پروگرام کا اہتمام - گورنمنٹ ہائی اسکول ڈوگری پورہ میں ایک تقریب

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں منشیات کے مضر اثرات سے متعلق عوام کو آگاہ کرنے کی غرض سے ایک تقریب اور ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ Programme on Drug De Addiction in Awantipora

Programme on Drug De Addiction in Awantipora

author img

By

Published : Sep 3, 2022, 3:52 PM IST

پلوامہ: ’’نشہ مکت بھارت‘‘ مہم کی ایک کڑی کے تحت ہفتہ کو جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں اونتی پورہ پولیس نے گورنمنٹ ہائی اسکول ڈوگری پورہ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ Nasha Mukt Bharat Programme held in Pulwamaتقریب میں ایس ڈی پی او اونتی پورہ، ممتاز علی بھٹی، بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے جبکہ تقریب میں طلباء، مختلف محکمہ جات سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین اور مقامی ذی شعور باشندوں کی خاصی تعداد نے شمولیت اختیا کی۔

اونتی پورہ ۔پولیس کی جانب سے نشہ مکت بھارت پروگرام کا اہتمام

تقریب سے قبل ہائی اسکول ڈوگری پورہ کے طلباء نے منشیات کے مضر اثرات کو عوام تک پہنچانے اور نوجوانوں کو منشیات سے دور رہنے کا پیغام پہنچانے کی غرض سے ایک ریلی کا اہتمام کیا۔ ریلی میں شامل طلبہ، اساتذہ، پولیس اہلکاروں اور سماجی کارکنان نے منشیات مخالف نعرے بلند کیے تاکہ عوام تک اس حوالہ سے آگاہی پہنچائی جا سکے۔Anti Drug rally in Pulwama

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایس ڈی پی او اونتی پورہ نے بتایا کہ اس تقریب میں منشیات کے مضر اثرات سے متعلق سیر حاصل بحث کی گئی اور اس بات کا عہد کیا گیا کہ ہر فرد منشیات مخالف مہم میں اپنا تعاون ادا کرے گی گا۔ انہوں نے کہا کہ تقریب میں مقررین نے عوام خصوصاً نوجوانوں سے منشیات سے دور رہنے کی تلقین کی۔Awantipora Police Drug Rally

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.