ETV Bharat / state

پلوامہ: ایک درجن سے زائد بائک ضبط - ہیلمٹ استعمال نہیں

ایس ایچ او ترال جی ایم راتھر نے نمائندے کو بتایا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے گی۔

ایک درجن سے زائد بائک ضبط
ایک درجن سے زائد بائک ضبط
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 10:40 PM IST

مین ٹاون ترال میں آج پولیس نے ایک درجن سے زائد بائک ضبط کی ہے، جن کو چلانے والے افراد کے پاس کاغزات یا ہیلمٹ نہیں تھا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ترال جی ایم راتھر کی قیادت میں پولیس کی ایک ٹیم نے بس اسٹینڈ ترال میں ایک درجن سے زائد بائک ضبط کی جن کو چلانے والے یا تو ہیلمٹ استعمال نہیں کر رہے تھے یا ان کے کاغزات برابر نہیں تھے۔

ایس ایچ او ترال جی ایم راتھر نے نمائندے کو بتایا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے گی۔

کورونا متاثرین کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز

عوام نے پولیس کی اس کاروائی کی سراہنا کی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.