پلوامہ:وادی کے دیگر اضلاع کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ بھی نوجوانوں کھیل کود کے ساتھ منسلک ہورہے ہے جس کے لیے مرکزی سرکار کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر انتظامیہ بھی ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہیں۔ وہیں وادی کے اکثر نوجوان کرکٹ میں دلچسپی رکھتے ہے جبکہ فٹ بال کھیل کی جانب کم ہی نوجوان راغب ہورہے ہیں۔Sports Activities in Kashmir
جنرل سیکرٹری جموں وکشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن، چئیرمین جموں وکشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کی نگرانی میں آج ضلع پلوامہ میں ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات عمل میں لائے گئے۔ان انتخابات میں مدثر احمد کو ایسوسی ایشن کا صدر منتخب کیا گیا۔Pulwama District football Association Election
مزید پڑھیں: Pay and Play Football Ground In Srinagar "پے اینڈ پلے" اپنی نوعیت کا پہلا نجی فٹبال میدان کشمیر میں
اس ضمن میں جنرل سیکرٹری انظر بشیر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن نے فٹ بال کو فروغ دینے کے لئے اقدمات اٹھانے شروع کئے جس کے تحت ہر ایک اضلاع میں انتخابات انجام دہی جائے گے۔