ETV Bharat / state

Fire & Emergency Service Mockdrill in tral: ڈگری کالیج ترال میں فائر سروس محکمہ کی ڈرل

ڈگری کالج ترال میں منعقدہ تقریب کے دوران محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکاروں نے حادثات خصوصا آتشزدگی اور آگ زنی کے دوران آگ پر قابو پانے، Fire & Emergency Service Mockdrill in tral آگ کو مزید پھیلنے سے روکنے کے مختلف طریقہ کار کے حوالے سے مفصل جانکاری دی۔

Fire & Emergency Service Mockdrill in tral: ڈگری کالیج ترال میں فائر سروس محکمہ کی ڈرل
Fire & Emergency Service Mockdrill in tral: ڈگری کالیج ترال میں فائر سروس محکمہ کی ڈرل
author img

By

Published : Apr 18, 2022, 5:26 PM IST

ترال: محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کی جانب سے ’’فائر سروس ویک‘‘ کی نسبت سے مختلف مقامات پر تربیتی و آگاہی پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں۔ Mockdrill conducted by Fire & Emergency Services in Tral پیر کو محکمہ کی جانب سے ڈگری کالج ترال میں محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کی جانب سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں کالج پرنسپل فاروق احمد میر کے علاوه کالج عملہ سمیت طلبا کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ڈگری کالیج ترال میں فائر سروس محکمہ کی ڈرل

تقریب کے دوران محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکاروں نے حادثات خصوصا آتشزدگی کے دوران آگ پر قابو پانے، آگ کو مزید پھیلنے سے روکنے کے مختلف طریقہ کار کے حوالے سے مفصل جانکاری دی۔ اس موقع پر طلبہ نے بھی ڈرل میں شمولیت کی اور اسے ایک فائدہ مند کوشش قرار دیا۔ محکمہ کی جانب سے مستقبل میں اس طرح کے مزید پروگرامز کے انعقاد پر زور دیا گیا۔ Mockdrill at Degree College Tral

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے طلبہ نے بتایا کہ ڈرل سے ان کو بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے اور اس قسم کے پروگراموں سے زمینی سطح پر بہت فائدہ ہوتا ہے۔ انہوں نے مستقبل میں بھی اس طرح کے تربیتی پروگرامز کے انعقاد کی امید ظاہر کی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کے ایک عہدیدار نے عوام سے اس طرح کے پروگرامز میں حصہ لیکر بنیادی تربیتی حاصل کرنے پر زور دیا۔ وہیں انہوں نے عوام سے محکمہ کا بھرپور تعاون دینے اور کسی بھی ناگہانی آفت یا حادثات کے دوران فوری طور محکمہ کو مطلع کرنے پر بھی زور دیا۔ Fire & Emergency Service Mockdrill in tral

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.