ETV Bharat / state

ترال میں منی میراتھن ایونٹ کا انعقاد

میراتھن میں کھلاڑیوں کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا۔ اس موقع پر پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

ترال میں منی میراتھن ایونٹ کا انعقاد
ترال میں منی میراتھن ایونٹ کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 7, 2021, 6:54 PM IST

جموں وکشمیر کے ترال میں شاہین اسپورٹس کی جانب سے میراتھن کا اہتمام کیا گیا۔ جنوبی کشمیر کے ترال میں شاہین اسپورٹز کلب کی جانب سے ایک "منی-میراتھن ایونٹ" کا انعقاد کیا گیا، جس کو سٹیزن کونسل کے سربراہ فاروق ترالی نے جھنڈی دکھاکر افتتاح کیا۔

ترال میں منی میراتھن ایونٹ کا انعقاد

میراتھن میں کھلاڑیوں کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا۔ اس موقع پر پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:پہلگام: برف پوش وادیاں سیاحوں کی توجہ کا مرکز

پروگرام میں سٹیزن کونسل کے چیرمین فاروق ترالی، لٹل اینجلز اسکول کے چیرمین ظفر ملک کے علاوہ دیگر معززین نے شرکت کی اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے کھلاڑیوں نے اسے اچھی کوشش قرار دیا۔ منتظمین نے کہا کہ بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو آگے جانے کا موقع دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ بھی ایسے پروگرام منعقد کئے جائیں گے تاکہ ترال علاقے میں نوجوان نسل کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم کیا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.