ETV Bharat / state

عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ - کمین گاہ کو تباہ کیا

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں پولیس اور فوج نے مشترکہ طور پر عسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ
عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 7:34 PM IST

اس بارے میں ای ٹی وی بھارت کو معلوم ہوا ہے کہ فوج کی 42 آر آر، سی آر پی ایف اور پولیس نے مشترکہ طور پر میڈورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ کو تباہ کیا ہے۔

کمین گاہ سے کچھ کھانے پینے کی اشیاء اور کمبل برامد کیے گیے ہیں تاہم گولہ بارود برآمد نہیں ہوا۔

ترال: گاؤں میں بنیادی سہولیات کا فقدان

اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جیش محمد نامی عسکری تنظیم کا یہ کمین گاہ ہو سکتا ہے۔ تاہم، سرکاری سطح پر اس کی تصدیق ابھی تک نہیں کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.