ETV Bharat / state

پلوامہ میں بی جے پی کارکنان کی میٹنگ

پلوامہ میں بی جے پی کی جانب سے پنچایتی انتخابات کو لیکر ایک میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ضلع صدر کے علاوہ پارٹی کارکنان نے شرکت کی۔

author img

By

Published : Oct 22, 2020, 10:08 PM IST

meeting of bjp workers in pulwama jammu kashmir
پلوامہ میں بی جے پی کارکنان کی میٹنگ

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بی جے پی کی جانب سے آج پارٹی کارکنان کی ایک میٹنگ منقعد ہوئی، جس میں میڈیا انچارج الطاف ٹھاکر اور ضلع صدر سجاد رینا کے علاوہ جنوبی کشمیر انچارج ویر جی صراف نے بھی شرکت کی۔

پلوامہ میں بی جے پی کارکنان کی میٹنگ

اس موقعہ پر کارکنان پر زور دیا گیا کہ وہ آنے والے پنچایتی انتخابات کے لیے تیار رہیں تاکہ پارٹی کو کامیابی حاصل ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں: بڈگام: رشوت قبول کرتے ہوئے پٹواری رنگے ہاتھ گرفتار

واضح رہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے چند روز قبل یونین ٹریٹری میں پنچایتی انتخابات منعقد کرنے کے لیے نوٹیفیکشن جاری کیا ہے جس کے بعد یہاں کی سیاسی جماعتوں نے سرگرمیاں شروع کر دی ہیں اور آئے روز سیاسی رہنما اور کارکنان میٹنگ کرتے رہتے ہیں۔

تاہم اس یونین ٹریٹری کی سب سے بڑی علاقائی جماعتیں پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس نے پہلے ہی اس انتخابات سے دور رہنے کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.