ETV Bharat / state

آیوش بھارت اسکیم کے تحت ادویات تقسیم - صحت و بلدیات عہدیداران و ملازمین

جموں و کشمیر کے پلوامہ میں صحت و بلدیات عہدیداران و ملازمین کے درمیان آیوش کے ملازمین نے ادویات تقسیم کی۔

Breaking News
author img

By

Published : Apr 9, 2020, 7:34 PM IST

جموں و کشمیر کے پلوامہ میں کووڈ 19 سے تحفظ کے لئے مختلف محکموں میں اپنی ڈیوٹی پر تعینات فرنٹ لائن کارنوں کو آیوش نے ادوات فراہم کی ہیں۔

انڈین سسٹم آف میڈیسن(آئی ایس ایف) نے محکمہ صحت اور بلدیات کے عہدیداروں اور کارکنان کے درمیان دوائیں تقسیم کیں۔

آیوش بھارت اسکیم کے تحت ادویات تقسیم

ادویات کی تقسیم کا مقصد ضلع میں کووڈ 19 کے پیش نظر اپنی ذمہ داری کے لئے تعینات تمام فرنٹ لائن کارکنا کو دوائیں مہیا کرنا تھا، جن میں انفیکشن پھیلنے کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے اور جو مختلف علاقوں میں کام کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں۔
اس موقع پر آیوش کے میڈیکل افسر نے کہا کہ آیوش ادویات خود کی دیکھ بھال، بچاؤ سے متعلق صحت کے اقدامات اور کووڈ 19 وبائی امراض کے تحفظ کے لئے استثنیٰ کو بڑھانے کے لئے فائدہ مند ہیں اور صحت ملاامین، آسولیشن سینٹر، اولڈ ایج ہومز، پی آر آئی کو مہیا کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ دوسرے فرنٹ لائن کارکنان کو بھی یہ ادویات مہیا کی جاٸی گی۔

جموں و کشمیر کے پلوامہ میں صحت و بلدیات عہدیداران و ملازمین کے درمیان آیوش نے ادویات تقسیم کی۔

میڈیکل افسر نے کہا کہ کورونا وائرس ہمارے امیون سسٹم کو کمزور کرتا ہے، جس سے انسان اس قدر کمزور ہو جاتا ہے لیکن اگر ہم اس طرح کی ایوش کی ادویات کا استعمال کریں تو ہمارا امیون سسٹم مضبوط ہوگا اور ہم اس وبا سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ یہ ان تمام لوگوں کے لئے سب سے زیادہ ضروری ہے جو فرنٹ لائن پر اس کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صحت ملازمین کو اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے کام کو انجام دینا پڑ رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ بلدیہ کے ملازمین بھی اپنی ڈیوٹی پر تعینات ہیں تاکہ صفائی کا انتظام صحیح سے ہو سکے۔ ایسے میں ان تمام لوگوں کو یہ دوائیں دی جا رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.