ETV Bharat / state

Free Medical Camp in Tral t ترال میں سی آر پی ایف کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ

سی آر پی ایف کی جانب سے ڈاڈسرہ، ترال میں منعقدہ میڈیکل کیمپ کے دوران مریضوں کا معائنہ کرنے کے علاوہ مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ Medicine Distributed free during Medical Camp in tral

سی آر پی ایف کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ کا اہتمام

author img

By

Published : Sep 15, 2022, 3:41 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ڈاڈسرہ، ترال میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی جانب سے ضلع پلوامہ کے ڈاڈسرہ، ترال میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ سی آر پی ایف کی 130 بٹالین کی جانب سے منعقدہ طبی کیمپ میں مریضوں کا معائنہ کرنے کے علاوہ ادویات بھی مفت تقسیم کی گئیں۔ Free Medical Camp Dadsara Tral

سی آر پی ایف کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ کا اہتمام

طبی کیمپ میں ڈاڈسرہ سمیت متصل علاقوں سے آئے درجنوں افراد نے شرکت کی۔ 130 بٹالین سی آر پی ایف کے کمانڈنگ آفیسر، ڈی ایس پی اونتی پورہ سمیت معزز شہری بھی موجود رہے۔ مقامی باشندوں نے طبی کیمپ کے انعقاد پر سی آر پی ایف کی سراہنا کرتے ہوئے مستقبل میں بھی اس طرح کے مزید کیمپس کے انعقاد کی امید ظاہر کی۔ CRPF organized Medical Camp in tral

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے 130 بٹالین سی آر پی ایف کے کمانڈنگ آفیسر، راجیو یادو، نے بتایا کہ ڈاڈسرہ میں پہلی بار انہوں نے عوامی مطالبے کے بعد مفت میڈیکل کیمپ منعقد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا تاکہ عوام کو سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ انھوں نے عوام کو یقین دلایا کہ وہ ضرورت پڑنے پر ان کے ساتھ رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: سی آر پی ایف نے سوپور میں طبی کیمپ کا اہتمام کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.