پلوامہ: وادی کشمیر میں رمضان المبارک کے دوران بڑھتی مہنگائی کے پیش نظر آج محمکہ سی اے پی ڈی نے قصبہ پلوامہ میں مارکیٹ چیکنگ ڈرائیور کا انعقادInflation in Pulwama Market کیا گیا۔ اس دوران محکمے نے محتلف اشیائے خوردنی کی جانچ کی، ساتھ ہی محمکہ کی جانب سے مرتب کی گی ریٹ لسٹ پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی۔
مزید پڑھیں:
انہوں نے لوگوں سے گزارش کی کہ وہ محمکہ کی جانب طے شدہ قیمتوں پر ہی ایشیا خریدے اور جو بھی دکاندار اس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا جائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے کی۔انہوں عوام سے اپیل کی کہ وہ قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے محمکہ کا ساتھ دے۔