ETV Bharat / state

ترال: ریچھ کے حملے میں شہری زخمی - جموں و کشمیر

محمد امین میر اپنے کھیت میں کام کر رہا تھا کہ اسی دوران ایک ریچھ نے اس پر حملہ کر کے شدید طور پر زخمی کر دیا۔اس سے قبل بھی ایک شخص پر ریچھ نے حملہ کیا تھا۔

man attacked and injured by Bear in Tral
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 12:49 PM IST

جنوبی کشمیر میں ضلع پلوامہ کے سب ڈسٹرکٹ ترال کے آری پل نامی گاؤں میں ریچھ نے مقامی شہری کو زخمی کر دیا ہے، اسے علاج ومعالجہ کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آری پل کا رہنے والا محمد امین میر ولد محمد رمضان اپنے کھیت میں کام کر رہا تھا ، اسی دوران ایک ریچھ نے اس پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔ زخمی شخص کو فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال میں داخل کیا گیا، جہاں اسکا علاج کیا جا رہا ہے۔

اسے قبل بوچھو نامی دیہات میں ایک نوجوان مظفر احمد کو بھی گزشتہ ہفتے ایک ریچھ نے شدید زخمی کر دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.