ETV Bharat / state

Malik Yaqoob Wins MC Pampore Election: ملک یعقوب میونسپل کمیٹی پانپور کے نئے صدر

author img

By

Published : Oct 28, 2022, 6:46 PM IST

میونسپل کمیٹی پانپور کے صدارتی عہدے کے لئے انتخابات میں تین امیدواروں کی قسمت آزمائی میں بی جے پی امیدوار نے میدان مار لیا۔ Municipal Committee Pampore Presidential Election

ملک یعقوب میونسپل کمیٹی پانپور کے نئے صدر

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں میونسپل کمیٹی پانپور کے صدر عہدے کے لیے انتخابات عمل میں لائے گئے۔ 12کونسلرز نے تین امیدواروں کے حق میں ووٹ ڈالے۔ میونسپل کونسل پانپور کے صدر امیدوار کے لیے ملک یعقوب، بنسی لال اور عرفات خان کے مابین مقابلہ ہوا جس میں بی جے پی سے تعلق رکھنے والے مَلک یعقوب نے کامیابی حاصل کی۔ Yaqoob Wins Municipal Committee Pampore Presidential Election

منتظمین کے مطابق انتخابات کے پہلے دور میں بنسی لال کو محض دو ووٹ حاصل ہوئے اور وہ صدارتی عہدے کی دوڑ سے باہر ہو گئے، جبکہ عرفات خان اور ملک یعقوب کے مابین برابر ووٹ ڈالے جانے کے بعد دوسرے راؤنڈ میں ملک یعقوب کے حق میں 8جبکہ عرفات کو صرف 4ووٹ ڈالے گئے۔ جس کے بعد ملک یعقوب کو ایک بار پھر صدر عہدے کے لیے کامیاب قرار دیا گیا۔

مزید پڑھیں: MC Pampore Cleanliness Drive: میونسپل کمیٹی پانپور کی جانب سے صفائی مہم

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.