ETV Bharat / state

5kg IED Found & Destroyed on Pulwama-Srinagar Road سرینگر - پلوامہ سڑک پر آئی ای ڈی برآمد

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 11:52 AM IST

ضلع پلوامہ پولیس کے مطابق انہوں نے 5 کلو گرام وزنی کلو وزنی دھماکہ خیز مواد (آئی ای ڈی) برآمد ہونے IED Found کے بعد حفاظتی اہلکاروں نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔ بروقت کارروائی سے بڑا سانحہ ٹل Major Tragedy Averted گیا۔

سرینگر - پلوامہ سڑک پر آئی ای ڈی برآمد
سرینگر - پلوامہ سڑک پر آئی ای ڈی برآمد

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ پولیس کے مطابق انہوں نے 5 کلو گرام وزنی دیسی بم کا پتہ لگا کر اس کو تباہ 5kg IED Found & Destroyed on Pulwama-Srinagar Roadکردیا ہے۔ بروقت کارروائی سے بڑا سانحہ ٹل Major tragedy averted گیا۔

اطلاعات کے مطابق پولیس کو ایک مخصوص اطلاع ملی تھی کہ عسکریت پسندوں نے سرینگر نیوہ سڑک پر وانپورہ کے مقام پر Newa Srinagar road in Wanpora ایک آئی ای ڈی نصب کیا ہے۔

جس کے بعد پولیس، 50 راشٹریہ رائفلز اور سی آر پی ایف کی 183 بٹالین نے مشترکہ طور پر تلاشی آپریشن شروع کیا۔ تلاشی کارروائیSearch Operation کے دوران سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی بوآمد کرلی گئی۔

پولیس کے مطابق آئی ای ڈی کا وزن تقریباً 5 کلو گرام تھا 5kg IED found اور اسے ایک کنٹینر میں جمع کیا گیا تھا۔ پولیس اور فوج کی بم ڈسپوزل ٹیم نے آئی ای ڈی کو کنٹرول بم سے موقع پر ہی تباہ کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں : اننت ناگ: اچھہ بل-کوکرناگ سڑک پر آئی ای ڈی برآمد

اس سلسلے میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ چند مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.