ETV Bharat / state

پانپور میں لوک عدالت کا اہتمام - افہام و تفہیم کے ذریعہ حل

لوک عدالت میں مختلف مقدمات اٹھائے گئے، جن میں سے بیشتر مقدمات کو افہام و تفہیم کے ذریعہ حل کیا گیا۔ منصف جج پانپور نے کہا کہ ایسی عدالتوں کے قائم کرنے سے لوگوں کا وقت بھی ضائع نہیں ہوتا اور معاملات بھی جلد حل ہوجاتے ہیں۔

پانپور میں لوک عدالت کا اہتمام
پانپور میں لوک عدالت کا اہتمام
author img

By

Published : Sep 11, 2021, 9:14 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پانپور میں آج لوک عدالت کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی صدارت چیئرمین تحصیل لیگل سروسز کمیٹی (پانپور) جنید امتیاز میر (کے سی ایس جوڈیشل) اور بار کے صدر مشتاق نے کی۔

پانپور میں لوک عدالت کا اہتمام

اس لوک عدالت میں مختلف مقدمات اٹھائے گئے، جن میں سے بیشتر مقدمات کو افہام و تفہیم کے ذریعہ حل کیا گیا۔ وہیں ملزمان سے جرمانہ بھی وصول کیا گیا۔

منصف جج پانپور نے کہا کہ ایسی عدالتوں کے قائم کرنے سے لوگوں کا وقت بھی ضائع نہیں ہوتا اور معاملات بھی حل ہوجاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر فائٹ بلاگ کیس: دو ملزمین کی ضمانت منظور

انہوں نے کہا کہ لوک عدالتوں سے لوگوں کو فائدہ بھی ہوتا ہے۔ اس لیے لوگوں کو اپنے مسائل لوک عدالتوں کے ذریعے ہی حل کرنے چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.