ETV Bharat / state

لوک عدالت کے ذریعے کئی مسائل کا حل - عدالت کے ذریعے حل کیے گئ

کل پانچ بینچس قاٸم کیے گئے تھے۔ مذکورہ بینچوں میں مختلف نوعیت کے 127 مقدمات اٹھائے گئے جن میں سے 93 معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کیا گیا۔

lok adalat
لوک عدالت
author img

By

Published : Apr 17, 2021, 10:09 PM IST

Updated : Apr 18, 2021, 8:50 PM IST

ضلع پلوامہ کے کورٹ کمپلیکس میں نیشنل لوک عدالت کا انعقاد ہوا جس میں افہام و تفیہم سے سیکنڑوں مسائل حل کیےگئے۔

منصف کورٹ میں بجلی، پانی، ٹرانسپورٹ اور ازدواجی زندگی کے کئی سارے معاملے باہمی رضامندی کر کے لوک عدالت کے ذریعے حل کیے گئے۔

لوک عدالت

ضلع پلوامہ میں کل پانچ بینچس قاٸم کیے گئے تھے۔ مذکورہ بینچوں میں مختلف نوعیت کے 127 مقدمات اٹھائے گئے جن میں سے 93 معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کیا گیا۔ سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں کے زیرالتواع پڑے معاملے افہام و تفہیم سے حل کیے گئے۔

اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے سیکریٹری ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی پلوامہ ریاض احمد نے کہا کہ ان لوک عدالتوں کے ذریعے لوگوں کو کافی مدد ملتی ہے اور ان لوک عدالتوں کے ذریعے لوگوں کے وہ مسائل جلد حل ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ: بیساکھی کی اختتامی تقریب پر بھائی چارے کے نظارے

انہوں نے کہا کہ کورٹ میں آکے ان لوگوں کو سمجھایا جاتا ہے اور اُن کے معاملے رضامندی سے حل کیے جاتے ہیں جس سے فریقین کو آسائش محسوس ہوتی ہیں۔

Last Updated : Apr 18, 2021, 8:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.