ETV Bharat / state

اونتی پورہ اور ترال میں لاک ڈاؤن جاری - kashmir news

ترال قصبے میں مکمل لاک ڈاؤن جاری ہے اور قصبے کو جانے والی تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس اور سی آر پی ایف کی مدد سے ناکہ بندی کی گئی ہے۔

اونتی پورہ اور ترال میں لاک ڈاؤن جاری
اونتی پورہ اور ترال میں لاک ڈاؤن جاری
author img

By

Published : May 10, 2021, 9:52 PM IST

اونتی پورہ میں ضلع انتظامیہ کی ہدایات پر پولیس نے خار دار تاروں سے سڑک پر بندشیں عائد کی ہیں اور کسی بھی فرد کو بلا ضرورت آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ جب کہ خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔
اس دوران ترال قصبے میں مکمل لاک ڈاؤن جاری ہے اور قصبے کو جانے والی تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس اور سی آر پی ایف کے ناکہ بندی کی گئی۔

اونتی پورہ اور ترال میں لاک ڈاؤن جاری

لوگوں سے گزارش کی گئی کہ وہ کرونا کی زنجیر کو توڑنے کے لیے رہنما اصول پر عمل کریں۔
واضح رہے کہ ترال میں کرونا کی دوسری لہر سے نو افراد اب تک فوت ہوئے ہیں۔ وہیں، گیارہ مقاماتِ کو کنٹنمنٹ زون میں تبدیل کیا گیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.