ETV Bharat / state

Unique Initiative of Social Workers in Tral: ترال میں سماجی کارکنان کی منفرد پہل - ترال کی خبر

محمد اسماعیل نے بتایا کہ چند نزدیکی دیہات مندورہ، چیوہ اور بٹ نور اور دیگر دیہاتوں کے باشعور افراد کے ساتھ مل کر اصلاح معاشرہ کی ایک مہم شروع کی ہے تاکہ سماج میں منشیات، فضول خرچی، شادی بیاہ کی بے جا رسومات اور دیگر بدعات کے خلاف سماجی سطح پر مہم شروع کی جائے جس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ Unique initiative to destroyed firecrackers on Eid in Tral

ترال میں سماجی کارکنان کی منفرد پہل
ترال میں سماجی کارکنان کی منفرد پہل
author img

By

Published : May 5, 2022, 5:18 PM IST

ترال: جنوبی کشمیر کے پنر جاگیر ترال میں مقامی رضا کاروں نے امسال عید پر ایک منفرد پہل کی جس کی سماجی سطح پر پزیرائی ہورہی ہے۔ دراصل پنر جاگیر کے معزز شہریوں محمد اسماعیل بٹ اور مولوی ہلال احمد کی زیر نگرانی مہم شروع کی گئی۔ اس دوران یہ فیصلہ لیا گیا کہ عید کے موقع پر بچے پٹاخے چھوڑتے ہیں جو نہ صرف مذہبی اور اخلاقی طور غلط ہے، بلکہ اس سے ماحولیات پر بھی مضر اثرات پڑتے ہیں۔ اس لیے گاؤں میں اعلان کیا گیا کہ گاؤں کے بچے پٹاخے خریدنے سے باز رہیں اور جو دکاندار پٹاخے فروخت کرنے کے لیے لائے تھے، ان سے پٹاخے خرید کر ضائع کیا گیا۔ Unique initiative to destroyed firecrackers on Eid in Tral

ترال میں سماجی کارکنان کی منفرد پہل

محمد اسماعیل نے بتایا کہ چند نزدیکی دیہات مندورہ، چیوہ، بٹ نور اور دیگر دیہات کے باشعور افراد کے ساتھ مل کر اصلاح معاشرہ کی ایک مہم شروع کی ہے تاکہ سماج میں منشیات، فضول خرچی، شادی بیاہ کی بے جا رسومات اور دیگر بدعات کے خلاف سماجی سطح پر مہم شروع کی جائے جس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: DC pulwama Visits Awantipora: ڈی سی پلوامہ کا اونتی پورہ کا دورہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.