ETV Bharat / state

Eid Celebration in Kashmir عید الفطر کے موقع پر پبلک پارکز میں لوگوں کا ہجوم

عید الفطر کے موقع پر وادی بھر کے تمام پبلک پارکوں میں لوگوں کا ہجوم نظر آیا۔ رواں برس عید کے موقع پر لوگ اپنے بچوں سمیت پبلک پارکس کا رخ کرتے نظر آئے۔ اس موقع پر کچھ بچوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم عید کے موقع پر اس پارک میں عید منائی کے لئے ہرسال اپنے دوستوں کے ساتھ آتے ہیں

ید الفطر کے موقع پر پبلک پارکز میں لوگوں کا ہجوم

author img

By

Published : Apr 23, 2023, 3:54 PM IST

عید الفطر کے موقع پر پبلک پارکز میں لوگوں کا ہجوم

پلوامہ: ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بھی عید الفطر ہفتہ کو دھوم دھاممنائی گئی۔ رمضان المبارک کے روزے رکھنے کے بعد عید الفطر اللہ تعالی نے مسلمانوں کو بطور انعام دی ہے۔ عید الفطر کے موقع پر وادی بھر کے تمام پبلک پارکوں میں لوگوں کا ہجوم نظر آیا۔ رواں برس عید کے موقع پر لوگ اپنے بچوں سمیت پبلک پارکس کا رخ کرتے نظر آئے، جہاں بچے دن بھر محتلف کھیل سرگرمیوں میں مشغول رہے۔ اس دوران مقامی لوگ ایک دوسرے کے ساتھ عیدکی خوشیاں بانٹے نظر آئے۔

ضلع پلوامہ میں جموں وکشمیر حکومت کی جانب سے ایک پبلک پارک تعمیر کی گئی ہے، جو اس وقت محمکہ فلوریکلچر کے زیرِ نگرانی ہے۔ اس پارک میں پہلی اور آج دوسری عید کے موقع پر لوگوں کا ہجوم دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس پارک میں بچے، نوجوان لڑکے لڑکیاں عید کی خوشیاں مناتے ہوئے نظر آئے۔ جبکہ بچے مختلف کھیل کود میں دن بھر مشغول رہے۔

اس موقع پر کچھ بچوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم عید کے موقع پر اس پارک میں عید منائی کے لئے ہرسال اپنے دوستوں کے ساتھ آتے ہیں اور ہم یہاں پر بہت ہی زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وادی میں عید کی خوشیاں بنانے کے لئے یہاں کے پاکس بہترین جگہوں میں ایک ہیں۔ اس لئے وادی بھر کے بیش تر افراد تہوار کے موقع پر پارک کا رخ کرتے ہیں، جہاں سکون سے عید کی خوشیاں بناتے ہیں۔

یہ بھی پڑھین: ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.