ETV Bharat / state

اونتی پورہ میں عسکری معاون گرفتار - عسکریت پسند معاون

جموں و کشمیر کی پولیس نے اونتی پورہ کے نور پورہ گاؤں سے عسکریت پسندوں کے ایک معاون کو گرفتار کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔

اونتی پورہ میں عسکری معاون گرفتار
اونتی پورہ میں عسکری معاون گرفتار
author img

By

Published : Jul 15, 2020, 7:48 PM IST

تفصیلات کے مطابق نورپورہ ترال میں سیکیورٹی فورسز نے عسکری تنظیم لشکر طیبہ کے ایک معاون کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا ہے، جس کی شناخت ساحل فاروق ولد فاروق احمد ساکن چکورہ پلوامہ کے بطور ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق مذکورہ عسکری معاون ترال، کھریو اور اونتی پورہ علاقوں میں عسکریت پسندوں کو پناہ دینے اور ان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں ملوث تھا۔

اس ضمن میں اونتی پورہ پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.