ETV Bharat / state

پلوامہ میں تیندوے کو پکڑ لیا - لوگوں میں خوف

جموں و کشمیر میں محکمہ تحفظ برائے جنگلات کے اہلکاروں نے بغیر کسی نقصان کے پلوامہ کے کوئیل گاؤں سے تیندوے کو پکڑ لیا ہے۔ محکمہ کے اہلکاروں نے اسے پکڑنے کے لیے کوٸیل پلوامہ گاؤں میں پھندا ڈال دیا تھا۔

پلوامہ میں تیندوے کو پکڑ لیا
پلوامہ میں تیندوے کو پکڑ لیا
author img

By

Published : Mar 29, 2020, 4:14 PM IST

کچھ دن پہلے ہی پلوامہ کے کئی دیہاتوں میں اس تیندوے کو دیکھا گیا تھا، جس سے لوگوں میں خوف تاری ہو گیا تھا۔ تاہم آج وائلڈ لائف حکام نے کوئیل گاؤں سے پکڑ لیا۔

پلوامہ میں تیندوے کو پکڑ لیا

محکمہ گذشتہ ہفتے سے ہی تیندوے کو پکڑنے کی کوشش کر رہا تھا۔ مقامی لوگوں کے مطابق تیندوے نے بہت سے گھریلو جانوروں کو ہلاک کردیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ یہ تیندوے گذشتہ دو ہفتوں سے کوئیل ، ملنگ پورہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں ایک گھوم رہا تھا۔

ڈی ایف او نے بتایا ، "ہم نے ایک جال بچھا لیا تھا اور آج ہمیں کامیابی ملی ہے۔ ہماری ٹیم نے کویئل گاؤں سے اس تیندوے کو پکڑ لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.