پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کئی علاقوں میں خانہ بدوش کنبے اپنے مال مویشی سمیت ڈیرہ جمائے ہوئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ کچھ دنوں سے نیوہ علاقے میں رت کے دوران تیندرہ نمودار ہوتا ہے جو خانہ بدوش کے جانوروں کو زخمی یا پھر ہلاک کر دیتا ہے۔ Leopard Attack Sheep's in Pulwama
خانہ بدوشوں کے مطابق پچھلے کئی دنوں سے اس علاقے میں ایک تیندوہ گھوم رہا ہے جس نے ان کے کئی جانوروں کو ہلاک کردیا ہے جب کہ کئی کو زحمی کردیا۔خانہ بدوش نے کہا اب انہیں چھوٹی چھوٹی بچوں کو بھی اس تیندوے سے خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ اس تیندوے کو پکڑا جائے، ساتھ ہی انہیں سولر لائٹس فرہم کی جائے تاکہ تیندوہ یا پھر کوئی اور جانور ان کے مال پر رات کے اندھیرے میں حملہ نہ کرسکے۔
مزید پڑھیں: