ETV Bharat / state

پلوامہ: لیونڈر کی کاشت کے حوالے سے تربیتی کیمپ منعقد - نوجوانوں کو تربیت

اس ورکشاپ کا مقصد خوشبودار پودوں کی کاشت میں اضافے اور مارکیٹنگ کے ذریعے لوگوں کو بااختیار بنانا ہے، جس کا افتتاح ضلع ترقیاتی کمشنر (پلوامہ) ڈاکٹر راگھو لنگر نے کیا۔

پلوامہ: لیونڈر کی کاشت کے حوالے سے تربیتی کیمپ منعقد

author img

By

Published : Mar 16, 2021, 6:50 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں لیونڈر کی کاشت کے حوالے سے ایک تربیتی کیمپ منعقد کیا گیا۔

پلوامہ: لیونڈر کی کاشت کے حوالے سے تربیتی کیمپ منعقد

یہ تربیتی کیمپ سائنسی اور صنعتی ریسرچ کونسل (سی ایس آئی آر) کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا، اس موقع پر نوجوانوں کو تربیت کے علاوہ جانکاری بھی دی گئی کہ وہ خوشبودار پودے اگا کر اپنا روزگار کما سکیں۔

پلوامہ کے بونرہ علاقے میں واقع لیونڈر فارم میں نوجوانوں کے لیے منعقد اس ورکشاپ میں بتایا گیا کہ اس صنعت سے دیہی روزگار کو فروغ مل سکتا ہے، اس سے ضروری تیلوں کے لئے خوشبودار فصلوں کی کاشت کو بھی فروغ ملے گا۔ کسانوں کو زیادہ منافع حاصل ہوگا۔

پلوامہ: لیونڈر کی کاشت کے حوالے سے تربیتی کیمپ منعقد
پلوامہ: لیونڈر کی کاشت کے حوالے سے تربیتی کیمپ منعقد

اس ورکشاپ کا مقصد خوشبودار پودوں کی کاشت میں اضافے اور مارکیٹنگ کے ذریعے لوگوں کو بااختیار بنانا ہے، جس کا افتتاح ضلع ترقیاتی کمشنر (پلوامہ) ڈاکٹر راگھو لنگر نے کیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت پاکستان کے درمیان سندھ - طاس معاہدے کا حل جلد ممکن: بھارتی کمشنر

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر (پلوامہ) نے کہا کہ اس سے کاشتکاروں کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتظامہ بھی کسانوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو آگے بڑھانے کے لئے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ہم ان کی مدد کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.