ETV Bharat / state

Lavender farm in Pulwama: پلوامہ میں لوینڈر کی کاشت سے روزگار میں اضافہ

وادی کشمیر میں مختلف میوہ جات کے علاوہ سبزیاں اگا کر لوگ اپنا ذریعہ معاش حاصل کررہے ہیں۔ وہیں ضلع پلوامہ سے تقریباً دس کلومیٹر فاصلے پر واقع باٹھنور نامی گاؤں کے اعجاز احمد سال 2015 سے میوہ جات کے ساتھ ساتھ لوینڈر کی کاشت کرہے ہیں۔ جس سے اس کی آمدنی میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ Lavender farm in Pulwama

پلوامہ میں لیوینڈر فصل کی کاشت کاری سے روزگار میں اضافہ

author img

By

Published : Jul 3, 2022, 5:07 PM IST

Updated : Jul 3, 2022, 6:26 PM IST

وادی کشمیر میں مختلف میوہ جات کے علاوہ سبزیاں اگا کرلوگ اپنا ذریعہ معاش حاصل کررہے ہیں۔ اس سے میوے کی صنعت کو فروغ مل رہا ہے۔ وہیں اب وادی کے لوگ ملٹی کروپنگ Multi Cropping کرکے اپنی آمدنی میں اضافہ کررہے ہیں۔ اگرچہ کچھ علاقوں میں لوگ میوہ جات کے ساتھ ساتھ اپنے باغات میں سبزیاں اگا رہے ہیں۔ وہیں کچھ لوگ میوہ جات کے ساتھ ساتھ دوسرے فصل اگا کر اپنے آمدنی میں اضافہ کر رہے ہیں۔ Lavender farm in Pulwama

پلوامہ میں لیوینڈر فصل کی کاشت کاری سے روزگار میں اضافہ

ضلع پلوامہ سے تقریباً دس کلومیٹر فاصلے پر واقع باٹھنور نامی گاؤں کے اعجاز احمد سال 2015 سے میوہ جات کے ساتھ ساتھ لوینڈر کی کاشت کرہے ہیں۔ جس سے اس کی آمدنی میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہ کئی لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی فراہم کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی اس سے Aroma Mission کو بھی فروغ مل رہا ہے۔ حالانکہ Aroma Mission کو فروغ دینے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کئی سارے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ لوینڈر سے حاصل ہونے والے تیل اور پھولوں کی مانگ دنیا بھر میں ہے اور اس کی اچھی قیمت بھی مل رہی ہے۔ Lavender Cultivation

اعجاز احمد لوینڈر کے پھولوں کو ملک کے متعدد ریاستوں کے ساتھ ساتھ بیرون ملک بھی فروخت کررہے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے کسانوں کو لوینڈر کی جانب راغب کرنے کے لئے مختلف اسکیمیں شروع کی گئی ہیں۔ اس ضمن میں اعجاز احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کو چاہئے کہ وہ ملٹی کروپنگ Multi Cropping کریں تاکہ ان کی آمدنی میں اضافہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ میں سال 2015 سے لوینڈر کی کاشت کر رہا ہوا اور میں کافی خوش ہوں انہوں نے کہا کہ ایک تو میرے آمدنی میں اضافہ ہوا ہے ساتھ ہی میں دوسرے لوگوں کو بھی روزگار فراہم کررہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کو اپنے میوہ باغات میں لیونڈر لگانا چاہئے تاکہ ان کی آمدنی میں اضافہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ اب لوگ لیونڈر کاشت کرنے کی طرح راغب ہورہے لیکن انتظامیہ کو اس کو مزید فروغ دینے کے لئے کسانوں کو زیادہ سے زیادہ اسکیموں کے تحت پودے فراہم کرے ساتھ ہی ان پھولوں سے تیل حاصل کرنے کے لئے انہوں مشنری فراہم کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: Decreased Production of Lavender: وادی میں خشک سالی کے رواں برس لیونڈر کی پیدوار میں کمی کا امکان

Last Updated : Jul 3, 2022, 6:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.