ETV Bharat / state

Lack of Teaching Staff in Govt School: گورنمنٹ اسکول میں 110 طلبہ کے لیے 3 اساتذہ تعینات

author img

By

Published : Apr 8, 2022, 12:28 PM IST

’’ہمارا علاقہ دور افتادہ اور پسماندہ ہے جہاں ایکطرف سرکار دعوے کرتی ہے کہ تعلیم کے شعبے کو فروغ دیا جا رہا ہے وہیں ہمارے علاقے میں قائم مڈل سکول میں اساتذہ کی کمی کے Lack of Teaching Staff in Govt Middle School Zizbalباعث مدرسہ کا نظام ابتری کا شکار ہو رہا ہے۔‘‘

گورنمنٹ اسکول میں 110طلبہ کے لیے 3اساتذہ تعینات

جنوبی کشمیر South Kashmir کے قصبہ ترال کے ززبل علاقے کے باشندوں نے خاموش احتجاج کرکے علاقے میں قائم گورنمنٹ مڈل اسکول میں معقول تدریسی عملہ تعینات کیے جانے کی مانگ کی ہے تاکہ ان کے بچے بھی علم کے نور سے منور ہو سکیں۔ Lack of Teaching Staff in Govt School ززبل، لام کے باشندوں کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ مڈل اسکول میں سو سے زائد طلبہ کے لیے تین اساتذہ تعینات کیے گئے ہیں، جو طلبہ کے ساتھ صریح نا انصافی ہے۔

ززبل کے باشندوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’گورنمنٹ مڈل اسکول میں ایک سو دس بچے زیر تعلیم ہیں تاہم جن کی درس و تدریس کے لیے محض تین استاد تعینات ہیں جسکی وجہ سے بچوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔‘‘ Govt Middle School Zizbal, Tralانہوں نے مزید کہا کہ اسکول میں عملہ کی کمی کو لیکر انہوں نے احتجاج درج کیا تاکہ وہ ’’خاموش احتجاج کے ذریعے اپنی بات انتظامیہ تک پہنچا سکیں۔‘‘

علی محمد نامی ایک مقامی باشندے نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا: ’’ہمارا علاقہ دور افتادہ اور پسماندہ ہے جہاں ایکطرف سرکار دعوے کرتی ہے کہ تعلیم کے شعبے کو فروغ دیا جا رہا ہے وہیں ہمارے علاقے میں قائم مڈل سکول میں اساتذہ کی کمی کے باعث مدرسہ کا نظام ابتری کا شکار ہو رہا ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی کمی کے منفی اثرات طلبہ کے مستقبل پر مرتب ہو رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: Insufficient Teaching Staff in Bandipora Colleges: تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کمی، طلبہ پریشان

احتجاج کر رہے ززبل علاقے کے باشندوں نے گورنمنٹ مڈل اسکول میں معقول اسٹاف تعینات کیے جانے کا مطالبہ Lack of Teaching Staff in Govt Middle School Zizbalکیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: GDC Awantipora lacks Basic Facilities: ڈگری کالج اونتی پورہ میں بنیادی سہولیات کا فقدان، طلبہ کو مشکلات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.