ETV Bharat / state

پلوامہ: کھادی ٹرینگ پروگرام منعقد - لڑکیاں بھی زندگی میں آگے بڑیں

ڈائیرکٹر کھادی ولیجز نے کہا کہ ایسے پروگرام منعقد کرنے کا مقصد بےروزگار نوجوان لڑکیوں کو ہنرمند بنانا ہے تاکہ یہ لڑکیاں بھی زندگی میں آگے بڑھ سکیں۔

کھادی ٹرینگ پروگرام منعقد
کھادی ٹرینگ پروگرام منعقد
author img

By

Published : Oct 2, 2020, 8:40 PM IST

مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر اور آج ڈائریکٹر کھادی ولیجز کی جانب سے مختلف سرگرمیوں کا آغاز کیا گیا۔ اسی ضمن میں آج کھادی لیجز مرکز پانپور میں ڈائریکٹر کھادی ولیجز نے ایک ٹرینگ پروگرآم کا آغاز کیا جس میں تقریباً اکیس لڑکیوں کو ٹرینگ دی گٸی ہے۔ تاکہ یہ لڑکیاں ہنر مند بن جائیں اور اپنے علاوہ دوسرے لوگوں کے ليے بھی روزگار کے مواقعے پیدا کر سکیں۔

کھادی ٹرینگ پروگرام منعقد

پروگرآم کے دورآن لڑکیوں کو مختلف دستکاریوں کے بارے میں جانکاری دی گٸی ہے تاکہ زندگی میں آگے بڑنے کے لیے یہ ہنر مند بن کے دوسروں پر بوجھ نہ بن جائیں بلکہ روزگارکے معاملے میں خودکفیل بن جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: 'میرا بھانجا عسکریت پسندوں میں شامل نہیں ہوسکتا'

ٹرینگ لینے والی لڑکیوں نے کہا کہ وہ گھر میں بےکار بیٹھی ہوئی تھی لیکن کھادی ولیجز محکمے نے انہیں زندگی جینے کا سلیقہ سکھایا ہے۔ انہوں نے کھادی ولیجز محکمے کا شکریہ ادا کیا ہے اور ان سے استدعا کی ہے کہ وہ آگے بھی ایسے پروگرآم جاری رکھے تاکہ وادی کی لڑکیاں ہنر مندی کے مختلف کام سیکھ کر اپنے لیے روزگار کے موقعے پیدا کر سکیں۔

ڈائریکٹر کھادی ولیجز نے کہا کہ ایسے پروگرآم منعقد کرنے کا مقصد بےروزگار نوجوآن لڑکیوں کو ہنرمند بنانا ہے تاکہ یہ لڑکیاں بھی زندگی میں آگے بڑیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ آگے بھی ایسے پروگرآم منعقد کرتے رہیں گے تاکہ یہاں بے روزگاری کا خاتمہ کیا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.