ETV Bharat / state

کشمیر: پلوامہ میں 3 نوجوان گرفتار - پلوامہ میں نوجوان گرفتار

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لدھو اونتی پورہ میں دھکمی آمیز پوسٹرز چسپاں کرنے کے الزام میں تین نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 10:42 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہمیں دھکمی آمیز پوسٹرز چسپاں کرنے کے الزام میں پولیس نے تین نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

اطلاعات کے مطابق علاقے میں تین نوجوان مبینہ طور پر دھکمی آمیز پوسٹرز چسپاں کر رہے تھے، پولیس نے تلاشائی کاروائی کرتے ہوئے 3 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان کی شناخت عبید بشیر وانی، سجاد احمد کھانڈے، فرقان اسلام وانی کے طور کی گئی ہے اور تینوں کا تعلق بتہ پورہ لدھو پانپور سے ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پوسٹرز پر لشکر طیبہ اور حزب المجاہدین کے مہر لگے ہوئے تھے۔ گرفتار شدہ نوجوانوں سے پوسٹرز بھی بر آمد کر لیے گئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.