ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں ماہِ فروری کے دوران 12 افراد ہلاک

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 10:34 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 12:21 AM IST

جموں و کشمیر میں فروری کے مہینے میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہوئے جن میں سات عسکریت پسند، تین عام شہری اور دو فوجی اہلکار تھے۔

جموں و کشمیر میں ماہِ فروری کے دوران 12 افراد ہلاک
جموں و کشمیر میں ماہِ فروری کے دوران 12 افراد ہلاک

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق فروری میں عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے 12 افراد میں 7 عسکریت پسند، 3 عام شہری اور دو فوجی اہلکار شامل ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق اننت ناگ، سرینگر اور پلوامہ میں ہوئے تین جھڑپوں میں سات عسکریت پسند ہلاک کئے گئے ، جبکہ ضلع پلوامہ کے ترال کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک عام شہری کو ہلاک کیا تھا۔

اعداد و شمار نے کے مطابق "ایل او سی کے قریب جنگ بندی کی خلاف ورزی کے دوران نو شہری اور پانچ فوجی اہلکار زخمی ہوئے جبکہ دو شہری اور ایک فوجی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

فروری کے مہینے میں وادی کے مختلف علاقوں میں دستی بم حملوں میں کم سے کم سات شہری اور تین فوجی زخمی ہوئے تھے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 12:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.