ETV Bharat / state

Anti drug rally پلوامہ میں کدل فاؤنڈیشن کی جانب سے منشیات مخالف ریلی کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 28, 2023, 4:31 PM IST

کدل فاؤنڈشن نے پلوامہ میں ہفتہ کے روز منشیات مخالف ریلی کا انعقاد کیا۔ ریلی کا مقصد لوگوں میں منشیات کے خلاف بیداری پیدا کرنا ہے۔ ریلی میں مخلتف اسکولوں کے طلبہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

kadal-foundation-organise-anti-drug-rally-in-pulwama
پلوامہ میں کدل فاؤنڈیشن کی جانب سے منشیات مخالف ریلی کا انعقاد

پلوامہ: جموں وکشمیر کو منشیات سے پاک رکھنے کے لئے جہاں پولیس ،سول انتظامیہ ،سماجی کارکنان کام کررہے ہیں، وہی کدل فاؤنڈیشن نے بھی جموں وکشمیر کو منشیات سے پاک کرنے کے لئے لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کے لئے مہم شروع کی ہے۔اس کڑی کے تحت فاؤنڈیشن نے ضلع پلوامہ میں ایک منشیات مخالف ریلی کا اہتمام کیا۔

ریلی کی کی سربراہی کدل فاؤنڈیشن نے نیشنل جنرل سکریٹری سنجے صراف کر رہے تھے۔ یہ ریلی محمکہ بلدیات کے دفتر سے شروع کرکے ضلع پلوامہ کے بازار سے ہوتے ہوئے محمکہ بلدیات کے دفاتر میں ہی اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی میں محتلف اسکولوں سے بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ان بچوں نے ہاتھ میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر منشیات مخالف نعرے تحریر کیے گئے تھے، جبکہ بچوں نے بھی ریلی میں منشیات مخالف نعرے بلند کئے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسکولی بچوں نے کہا کہ نوجوان کشمیر میں منشیات کا استعمال زیادہ کرنے لگے ہے اور اس بدعت کو روکنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ان ریلیوں سے ہم عوام میں بیداری پیدا کرنا چاہتے ہے تاکہ وہ منشیات کا استعمال نہ کر سکے اور اپنی زندگی اچھے سے گزار سکے۔
وہیں کدل فاؤنڈیشن کے نیشنل جنرل سکریٹری سنجے صراف نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر خاص کر صوبہ کشمیر کو منشیات سے پاک کرنا ہے اور اس میں ملوث افراد کے خلاف ہم سب کو اگے آنا چاہیے، تاکہ ہم جموں و کشمیر کو منشیات سے پاک بنایا جائے۔

مزید پڑھیں: Conference on Social Evils: سماجی برائیوں کی روکتھام کے لیے ہر ذی حس اپنا کردار نبھائے
انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ منشیات سے خود کو دور رکھے اور پڑھائی پر زیادہ دھیان دیں تاکہ وہ آگے جاکے زندگی میں اچھے کام کرے۔انہوں نے علماء سے منشیات کے خلاف لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کے لیے اپنا رول ادا کرنے کی اپیل کی۔انہوں نے کہا کہ سب مل کے ہی ہم منشیات پر قابو کر سکتے ہے اور ایک اچھا معاشرہ تعمیر کر سکتے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.