ETV Bharat / state

Journalist Fahad Shah’s Police Remand Extended: صحافی فہد شاہ کی پولیس ریمانڈ میں 21 فروری تک کی توسیع

جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت نے صحافی فہد شاہ کی ریمانڈ میں مزید 7 دنوں کی توسیع Journalist Fahad Shah’s Police Remand Extended کر دی ہے۔

Journalist Fahad Shah’s Police Remand Extended: صحافی فہد شاہ کی پولیس ریمانڈ میں 21فروری تک کی توسیع

author img

By

Published : Feb 14, 2022, 7:45 PM IST

’’غلط ڑپورٹنگ‘‘ کے الزام میں قید کشمیری صحافی فہد شاہ Journalist Fahad Shah کی پولیس ریمانڈ میں عدالت نے مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی۔ اس سے قبل فہد شاہ کو عدالت نے 10 دنوں کی پولیس ریمانڈ میں بھیج دیا تھا وہیں پولیس سے رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت دی گئی تھی۔

اطلاعات کے مطابق پلوامہ پولیس نے پیر کو صحافی فہد شاہ کو موبائل مجسٹریٹ کی ایک عدالت میں پیش کیا، عدالت نے ان کی ریمانڈ میں 21فروری تک کی توسیع Journalist Fahad Shah’s Police Remand Extendedکر دی۔

دفاعی وکیل نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا: ’’عدالتی احکامات کے باوجود پولیس نے فہد شاہ کی گرفتاری کے متعلق عدالت میں رپورٹ پیش نہیں کی۔‘‘

انہوں نے کہا کہ فہد شاہ کو 10دنوں کی ریمانڈ پر بھیجنے کے احکامات صادر کرتے ہوئے عدالت نے پولیس نے فہد شاہ کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ اور وجوہات طلب کی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ماہ ضلع پلوامہ کے نائرہ علاقے میں پیش آئے انکاؤنٹر میں جموں و کشمیر پولیس نے چار عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ وہیں پولیس کے مطابق فہد شاہ نے ’’انکائونٹر کی غلط رپورٹنگ‘‘ کرتے ہوئے ایک عسکریت پسندو کو عام شہری قرار دیا تھا۔

پولیس نے سماجی رابطہ گاہ پر ’’افواہ پھیلانے‘‘ اور ’’غلط رپورٹنگ‘‘ کے الزام میں دو کشمیری صحافیوں - فہد شاہ اور مجید حیدری - کو سمن جاری کیا تھا۔

پلوامہ پولیس نے فہد شاہ کے خلاف ایف آئی آر نمبر 18/2022 انڈر سیکشن 307 IPCV، 7/25 IA ایکٹ، اور دفعہ 16, 18,20,38 ULA(P)A کے تحت پولیس اسٹیشن پلوامہ میں مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار Journalist Fahad Shah Arrestedکر لیا تھا۔

واضح رہے کہ فہد شاہ کی گرفتاری پر مقامی، قومی و بین الاقوامی صحافی انجمنوں نے جموں و کشمیر انتظامیہ سمیت پولیس کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں فوری طور رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.