ETV Bharat / state

پلوامہ: جن ابیھان پوگرام کا انعقاد - سوشل ویلفیئر، دہی ترقی اور دیگر محکموں کے افسران

ضلع پلوامہ کے ترال میں عوام کو بہتر اور جوابدہ انتظامیہ فراہم کرنے کی کوشش کے تحت آج ٹاون ہال ترال میں ایک روزہ جن ابھیان پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔

جن ابھیان پروگرام کا انعقاد
جن ابھیان پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Sep 16, 2020, 10:37 PM IST

پروگرام میں تمام سب ضلعی آفیسرز نے شمولیت کی جن میں ایگریکلچر، ہاٹیکلچر، تعلیم، صحت، سوشل ویلفیئر، دہی ترقی اور دیگر محکموں کے افسران قابل ذکر ہیں۔ اس موقع پر متعدد وفود اور افراد نے اپنے اپنے مسائل سے آفیسرز کو آگاہ کیا جن میں سے متعدد افراد کے مسائل موقع پر ہی حل کیے گئے۔

جن ابھیان پروگرام کا انعقاد

پروگرام میں ایگزیکٹو انجینئر آر اینڈ بی اشتیاق حسین اور میونسپل کمیٹی ترال کے ایگریکٹیو آفیسر منظور احمد بھی موجود رہے جبکہ بی ڈی سی چیرمین اور بی جے پی لیڈر اوتار سنگھ ترالی نے بھی یک روزہ بلاک دیوس میں شرکت کی۔

لوگوں کی بیماری کی وجہ بنی سڑک

زرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے بتایا کہ بیک ٹو ولیج تھری سے قبل جن ابھیان نامی پروگرام میں عوام کو درپیش مسائل کا موقع پر ہی جایزہ لیا گیا اور یہ پروگرام آیندہ دو بدھوار بھی جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.