ترال علاقے کی رہنے والی ایک لڑکی نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی کہ گڈپورہ ترال کے رہنے والے راجندر سنگھ نامی نوجوان نے موبائل فون پر اس کے ساتھ چیٹِنگ(بات چیت) کی اور بعد میں اسے سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا جس کی وجہ سے اس کی بدنامی ہوئی۔
شکایت درج ہونے کے بعد پولیس نوجوان کو گرفتار کر لیا اور مزید کارروائی کر رہی ہے۔