پلوامہ: جنوبی کشمیر ضلع پلوامہ ٹاؤن ہال پلوامہ Pulwama Town Hall میں پہلی بار جموں و کشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ (جے کے این پی ایف) کے کارکنان کا ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع پلوامہ سے پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس میں مرد و خواتین نے شرکت کی جبکہ نوجوانوں کی۔ اس موقع پر کارکنان نے جلوس سے خطاب کیا اور پارٹی کو مضبوط کرنے پر زور دیا Jammu and Kashmir Nationalist People's Front holds party convention in Pulwama۔
مزید پڑھیں:
- JKNPF Convention In Srinagar: جے کے این پی ایف کا سری نگر میں کنونشن
- Film shootings in Kashmir, Smiles for Locals: اونتی پورہ میں فلم شوٹنگ سے عوام سمیت سیاح بھی لطف اندوز
انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی کا منشور ہے کہ جموں و کشمیر بدعنوانی اور تشدد سے پاک جموں و کشمیر شامل ہیں۔