ETV Bharat / state

ضلع پلوامہ میں 30 گھنٹے بعد انٹرنیٹ خدمات بحال

author img

By

Published : Jul 3, 2021, 10:20 PM IST

Updated : Jul 4, 2021, 1:15 AM IST

ضلع پلوامہ کے راج پورہ علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر ہوا تھا جس کے بعد انٹرنیٹ خدمات بند کر دی گئی تھی۔

internet restored
انٹرنیٹ بحال

ضلع پلوامہ کے ہنجن علاقے میں انکاؤنٹر کے بعد انتظامیہ نے پورے ضلع میں انٹرنیٹ خدمات بند کر دی تھی۔ وہی انتظامیہ نے آج 30 گھنٹے کے بعد پورے ضلع میں انٹرنیٹ خدمات کو پھر سے بحال کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Pulwama Encounter: پلوامہ میں تصادم ختم، ایک سکیورٹی اہلکار سمیت پانچ عسکریت پسند ہلاک

خیال رہے کہ ضلع پلوامہ کے راج پورہ علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر ہوا تھا جس میں ایک حوالدار کے ساتھ ساتھ چار عسکریت پسند جبکہ ایک او جی ڈبلیو بھی ہلاک ہوا تھا۔ وہیں، فوج کے دو اہلکار زخمی بھی ہوئے تھے۔

Last Updated : Jul 4, 2021, 1:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.