ETV Bharat / state

International Day of Disabled Persons: سمگرا شکشا ابھیان نے مخصوس بچوں کے لیے تقریب کا انعقاد کیا - عالمی معزور کے دن پر ایک پروگرام

محمکہ تعلیم نے بھی مخصوس بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے آج عالمی معزور کے دن International Day of Persons with Disabilities پر ایک پروگرام کا انقعاد کیا تھا جس کا انعقاد سنٹرل ہائی اسکول میں کیا گیا۔ جس میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چوہدری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

سمگرا شکشا ابھیان نے مخصوس بچوں کے لیے تقریب کا انعقاد کیا

author img

By

Published : Dec 3, 2021, 9:25 PM IST

محمکہ تعلیم کے سمگرا شکشا ابھیان Samagra Shiksha Abhiyan نے ضلع پلوامہ میں مخصوس بچوں کی حوصلہ افزائی کے حوالے سے ایک تقریب کا احتتمام کیا تھا۔

سمگرا شکشا ابھیان نے مخصوس بچوں کے لیے تقریب کا انعقاد کیا

محمکہ تعلیم نے بھی مخصوس بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے آج عالمی معزور کے دن International Day of Persons with Disabilities پر ایک پروگرام کا انقعاد کیا تھا جس کا انعقاد سنٹرل ہائی اسکول میں کیا گیا۔ جس میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چوہدری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے سبھی مخصوس بچوں نے شرکت کی، ساتھ ہی ان بچوں نے پینٹنگ کمپیٹشنPainting Competition for Children میں حصہ لیا وہی کئی بچوں نے اپنا ہنر ضلع ترقیاتی کمشنر کے سامنے پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں : International Day of Persons with Disabilities: 'باوقار زندگی کے لیے معذور افراد کو مساوی مواقع فراہم کریں'

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر. پلوامہ نے ان بچوں کے ساتھ ساتھ ٹیچرس کی حوصلہ افزائی کی۔

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے محمکہ تعلیم کے افسران پر زور دیا کہ وہ جلد ہی ان بچوں کو ضرورت کے سامان کا ایک لیسٹ تیار کر کے ضلع انتظامیہ پلوامہ کو پیش کرے تاکہ انتظامیہ ان کو وہ سامان ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرے گا۔

محمکہ تعلیم کے سبھی افسران کے ساتھ ساتھ بچوں Children Participated کی اچھی تعداد نے اس تقریب میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.