ETV Bharat / state

پلوامہ میں بی جے پی کی عوامی رابطہ مہم میں شدت - پلوامہ میں بی جے پی مہم میں شدت

Intensification of BJP's public relations campaign in Pulwama بھارتی جنتا پارٹی کی جانب سے عوامی رابطہ مہم میں تیزی لائی جا رہی ہے.عوامی رابطہ مہم کے دوران عوام کو درپیش مشکلات کا ازالہ کی یقین دہانی۔

پلوامہ میں بی جے پی کی عوامی رابطہ مہم میں شدت

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 13, 2023, 5:06 PM IST

پلوامہ میں بی جے پی کی عوامی رابطہ مہم میں شدت

پلوامہ: بھارتی جنتا پارٹی کی جانب سے عوامی رابطہ مہم میں تیزی لائی جا رہی ہے.عوامی رابطہ مہم کے دوران عوام کو درپیش مشکلات کا ازالہ کی یقین دہانی۔ بھارتی جنتا پارٹی کے ضلع صدر محمد لطیف بٹ نے اج ضلع پلوامہ کے اچھگوزہ گجر ناڈ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے علاقے کے لوگوں بات کرتے ہوئے ان کو درپیش مسائل کے بارے میں تفصیلی جانکاری حاصل کی۔ اس دورے کے دوران ان کے ہمراہ ہلکے صدر راجپوہ سید اسرار اور پارٹی کے دیگر اراکین موجود تھے۔

علاقے کے لوگوں نے بجلی، پانی، سڑک رابطہ اور دیگر کئی اہم مسئلے ضلع صدر کی نوٹس میں لائے جن کو حل کرنے کی اپیل کی گئی جبکہ ضلع صدر نے علاقے کے لوگوں کو یقین دلایا کہ ان کے سبھی مسائل کو ضلع انتظامیہ اور متعلقہ افسران کی نوٹس میں لایا جائے گا اور ان کو حل کیا جائے گا۔ اس موقع پر علاقے کے لوگوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج تک جو بھی سیاسی جماعت یہاں پر ائی انہوں نے خالی ہمارے ساتھ وعدے کیے تاہم ہمارے مسائل کو حل نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ اج پہلی مرتبہ بی جے پی کا ضلع صدر ہمارے علاقے میں ایا ہے ہم پر امید ہے کہ ہمارے مسائل کا ازالہ کیا جائے گا۔ اس موقع پر حلقہ صدر راجپورہ سید اسرار نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس علاقے سے شکایت موصول ہوئی تھی کہ اس علاقے میں کوئی کام نہیں ہوا ہے جس کی وجہ سے ہم نے اس علاقے کا دورہ کیا اور عوام کو یقین دلایا کہ ان کے سبھی مسائل کو حل کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ’ترال میں نیشنل کانفرنس کی مقامی قیادت متحد‘

اس موقع پر بی جے پی ضلع صدر محمد لطیف بٹ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک دور افتادہ علاقے ہے جہاں پر آج تک کوئی کام نہیں ہوا ہے جبکہ سرکار کی جانب سے جو اسکیمیں چلائی جا رہی ہے وہ بھی عوام تک نہیں پہنچی ہے۔ اس کو مدنظر رکھتے ہوئے آج ہم نے یہاں کا دورہ کیا اور زمینی حقائق جاننے کی کوشش کی اور اس علاقے میں کس طرح کا کوئی کام انجام نہیں دیا گیا ہے۔ اور اس مسلئہ کو میں ضلع انتظامیہ کے ساتھ ساتھ متعلقہ افسران کی نوٹس میں لا کے حل کرواؤں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.